کورونا وباء سے حفاظت کے ساتھ ساتھ کاروبارِ زندگی رواں رکھنے کیلئے معیشت کا پہیہ چلنا ضروری ہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 20جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وباء سے حفاظت کے ساتھ ساتھ کاروبارِ زندگی رواں رکھنے کیلئے معیشت کا پہیہ چلنا ضروری ہے۔ حکومت اس ضمن میں ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اب وقت ہے کہ عوام بھی با شعور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے …

اسلام آباد ۔ 20جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وباء سے حفاظت کے ساتھ ساتھ کاروبارِ زندگی رواں رکھنے کیلئے معیشت کا پہیہ چلنا ضروری ہے۔ حکومت اس ضمن میں ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اب وقت ہے کہ عوام بھی با شعور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے حکومتی ایس او پیز کی مکمل پاسداری کریں تاکہ جزوی لاک ڈاون اور وباء سے بچا جا سکے۔

گیشتریں ھال