اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ بروز پیر دوپہر 12 بجے طلب کرلیا ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔\932
ملک مستر ڈاکٹر عارف علوی ءَ راجی اسمبلی ءِ دیونا 27 مارچءَ نیمروچ ءِ 12 بج ءَ توار کتگ